21 جنوری، 2023، 4:01 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85005320
T T
0 Persons

لیبلز

پیرس میں پنشن منصوبے کے خلاف احتجاج کے بعد 44 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

تہران، ارنا - پیرس کے پولیس کمانڈر نے اعلان کیا کہ فرانس کے حالیہ مظاہروں کے دوران 44 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

فرانسیسی نیوز ایجنسی کے رپورٹرز  نے جمعرات کی شام ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس فورسز کے درمیان چھٹپٹ جھڑپوں کی اطلاع دی۔

اس رپورٹ کے مطابق لاکھوں افراد نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے منصوبے کے خلاف مظاہروں میں شرکت ہے اور پیرس کے کچھ علاقوں میں اس مارچ کے ساتھ کشیدگی بھی تھی۔

پیرس میں پنشن منصوبے کے خلاف احتجاج کے بعد 44 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .