سعودی عدالت نے شیخ صفر الحوالی کے بھائی شیخ سعید الحوالی کی سزا بھی 4 سال سے بڑھا کر 14 سال کر دی۔
العالم نے مزید کہا کہ شیخ صفر الحوالی کے خاندان کے افراد کو حراست کے دوران شدید تشدد اور توہین کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے خاندان کے افراد کو ان کے والد کی کتاب " المسلمون و الحضاره الغربیه " (مسلمان اور مغربی تہذیب) کی اشاعت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - سعودی عدالتی حکام نے عالم دین شیخ صفر الحوالی کے بچوں اور بھائی سمیت کچھ اندیشی قیدیوں کی سزاؤں میں مزید دس سال کی توسیع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ٹویٹر کا سابق ملازم سعودی عرب کیلئے جاسوسی کا مرتکب پایا گیا
تہران، ارنا- ٹویٹر کے سابق ملازم احمد ابوامو کو سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا مجرم پایا گیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی شیعہ خاتون کارکن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا
تہران۔ ارنا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیعہ کارکن "سلمی الشہاب"…
آپ کا تبصرہ