2 جنوری، 2023، 10:33 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84986484
T T
0 Persons

لیبلز

 مزاحمت کی نبض 3 جنوری 2020 سے مزید تیزی سے ڈھرکتی ہے: کنعانی

تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کرنے والے بین الاقوامی ہیرو کے قتل کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ایک ٹوئٹر پیغام کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کے سردار کے قتل میں ملوث بین الاقوامی دہشتگردی کے سوتیلے باپ کی شرمناک کاروائی سے تین سال گزر چکے ہیں۔

ان کی شاندار تقریب جنازہ اور ان کے نام اور یاد کی عالمی خراج تحسین؛ حاج قاسم سلیمانی کی زندہ ہونے کے گواہ ہیں۔

مزاحمت کی نبض 3 جنوری 2020 سے مزید تیزی سے ڈھرکتی ہے اور دہشتگردی کیخلاف حنگ کرنے والے اس پہلواں کے قاتلوں کی سزا دینے کے درپے ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .