شہید سلیمانی کا نام دنیا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کا مظہر ہے: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی کا نام دنیا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کا مظہر ہے۔

شہید سلیمانی کا نام دنیا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کا مظہر ہے: ایرانی صدریہ بات سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز منگل مزاحمتی ریڈیو کے افتتاح کی تیسری سالگرہ کی تقریب میں اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہی۔

مزاحمتی ریڈیو کے آغاز کے تیسرے سال کی مناسبت سے ایک تقریب شہید سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی اور سپاہ پاسداران اور آرمی کے کچھ کمانڈروں اور شہدا کے خاندانوں کی موجودگی میں منعقدہ ہوئی۔

آیت اللہ رئیسی نے اس تقریب میں کہا کہ دنیا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کا نام مزاحمت اور دہشتگردی کے خلاف جنگ کا مظہر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .