یہ بات ناصر کنعانی نے بدھ کے روز اپنے ٹویٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے ایک فلسطینی اہلکار کے حوالے سے کہا کہ "صیہونی حکومت نے 2022 میں 220 فلسطینیوں کو قتل ، 9 ہزار افراد کو زخمی ، 6 ہزار 500 افراد کو گرفتار ، 832 عمارتوں کو تباہ کیا ہے اور زیتون کے 13 ہزار درختوں کو اکھاڑ پھینکا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ "امریکہ اور یورپ کے خیال سے، خواتین اور بچوں کے خلاف یہ تمام جرائم، نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں، بلکہ حمایت کے مستحق ہیں!"
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ