24 دسمبر، 2022، 8:14 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84979356
T T
0 Persons

لیبلز

دو فٹبالرز اور مغربی حکومتوں کے دو مختلف ردعمل

تہران۔ ارنا- اسرائیلی فوجیوں نے 23 سالہ احمد عاطف مصطفی دراغمہ نامی فلسطینی فٹبال کیھلاڑی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ مغربی حکومتوں نے اس جرم پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ دوسری جانب ایک سابق ایرانی فٹ بال کیھلاڑی، جس کا جرم 3 ایرانی پولیس اہلکاروں کے قتل میں ثابت ہو چکا ہے، ایران میں قید ہے۔ مغربی باشندوں نے اس مجرم کو بچانے کے لیے کئی مہمات شروع کی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .