مغربی ممالک
-
سیاسترہبر انقلاب : اسرائیل کا خاتمہ ہوگا
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کے روز ایران کے مختلف علاقوں سے آئی خواتین سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے۔
-
سیاستکیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی خلاف ورزی کیے جانے کے الزام پر ایران کا رد عمل
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی خلاف ورزی کے بارے میں ایران مخالف دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، مغرب کی طرف سے صدام کو عطیہ کیے گئے کیمیائی ہتھیاروں کا شکار ہے اور کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کا ایک ذمہ دار رکن ہے۔
-
عالم اسلامہم اسرائیل کو شکست دیں گے/ آپریشن طوفان الاقصیٰ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہے: شیخ نعیم قاسم
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت اور اس کے مغربی حامیوں بالخصوص امریکہ کی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی، امریکہ اور مغرب کوشش کر رہے ہیں کہ ہم پر دباؤ ڈالیں اور ہمیں دھمکائیں، لیکن ہم نہ ڈریں گے اور نہ مرعوب ہونگے کیونکہ ہم شہداء اور مزاحمتی محور کے سردار سید حسن نصر اللہ کے پیروکار ہیں اور ہم صیہونی حکومت کو شکست دے کر رہیں گے۔
-
سیاست14ویں حکومت دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کر رہی ہے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 14ویں حکومت مغرب سے مشرق، نیویارک سے سمرقند تک دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے تاکید کی، جیسا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا، ہم قومی مفادات کی بنیاد پر مشرق اور مغرب کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
-
سیاستفلسطین اور غزہ کے لوگ جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں/ حزب اللہ فتح یاب ہے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے عوام جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں اور حزب اللہ فتح یاب ہے۔
-
سیاستصدر ایران: غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف دنیا کی خاموشی ناقابل فہم ہے
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں 41 ہزار بے گناہوں کی شہادت پر دنیا بالخصوص مغربی ممالک کی خاموشی ناقابل فہم ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ عالم اسلام صیہونی حکومت کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیگا کہ وہ لبنان کو ایک اور غزہ میں تبدیل کریں۔
-
سیاستصیہونی حکومت امریکی حمایت سے انسانیت کے خلاف جرائم میں مصروف ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ایک نسل پرست دہشت گرد حکومت ہے جو مغرب، خاص طور پر امریکی حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ کئی دہائیوں سے فلسطینی عوام کے بنیادی، فطری اور انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزی اور انسانیت کے خلاف جرائم میں مصروف ہے۔
-
سیاستمواخذہ سے استثنیٰ نے صیہونی حکومت کو جرائم کے ارتکاب کے لیے مزید گستاخ بنا دیا ہے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مواخذہ سے استثنیٰ کی وجہ سے صیہونی جرائم کے ارتکاب کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے لیے ضروری ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے نیز فلسطینی عوام کی عملی حمایت کے لیے مشترکہ اقدامات کریں۔
-
دنیاصیہونی حکام کو مدعو نہ کرنے پر ناگاساکی کے میئر پر مغربی ممالک کا دباؤ
تہران (ارنا) ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 79ویں برسی کی تقریب میں صیہونی حکام کو مدعو کرنے کے لیے مغربی ممالک ناگاساکی کے میئر پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
سیاستمغرب نے اپنی عزت و حیثیت، غزہ جنگ میں گنوا دی، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب نے غزہ کے خلاف جنگ میں اپنا وقار اور عزت کھو دی ہے اور وہ اخلاقی زوال اور تہذیبی زوال کا شکار ہو گیا ہے۔
-
سیاستمغرب غزہ کے خلاف جنگ میں اپنی عزت اور وقار کھو چکا، ایران
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب نے غزہ کے خلاف جنگ میں اپنا وقار اور عزت کھو دیا ہے اور وہ اخلاقی اور تہذیبی تنزلی کا شکار ہے۔
-
سیاستآپ کے پیغام سے بے حد متاثر ہوئے ہيں، بلجيئم کے نوجوانوں کا رہبر انقلاب کے نام خط
تہران - ارنا - بلجیئم کے نوجوانوں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں لکھا ہے : ہم انصاف و حق کی تلاش کی دعوت کے لئے آپ کے پیغام اور اسی طرح فلسطینی کاز اور دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے آپ کے احساس ذمہ داری سے بے حد متاثر ہوئے ہيں۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد پاس کرنا تعمیری نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ نے IAEA کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر تعمیری اور بعض مغربی ممالک کی سیاسی طور پر آزاد دوسرے ممالک کے خلاف بین الاقوامی میکانزم کا غلط استعمال کرنے کی کوشش قرار دیا۔
-
پاکستانپاک ایران تعاون کے حوالے سے مغرب کا دوہرا رویہ ختم ہونا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں شہید صدررئیسی کی حکومت کی سفارت کاری کو سراہتے ہوئے تہران اور اسلام آباد تعلقات میں خلل ڈالنے کی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سیاست12 امریکی سینیٹروں کے دھمکی آمیز خط پر ترجمان حکومت ایران کا ردعمل
تہران (ارنا) حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک خالصتاً سیاسی وجوہات کی بنا پر عالمی قوانین اور ضابطوں کو پامال کر رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق آپریشن کے بارے میں ایران اور روس کے صدورکی ٹیلی فون پر گفتگو
دفاعایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا بھرپور جواب دیں گے، ایرانی صدر
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ جارح کو سزا دینے کے مقصد سے وعدہ صادق آپریشن آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا، کہا کہ ہم ایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا پہلے سے زیادہ سخت، وسیع اور بھرپور جواب دیں گے۔
-
پاکستانایرانی قونصلیٹ پر حملے میں امریکہ اسرائیل کا ساتھی ہے، پاکستانی سینیٹر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی سینیٹ کے رکن نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کونسلر افئیر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس حملہ میں امریکہ اور مغربی حکومتوں پر اسرائیل کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام عائد کیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں انسانی امداد کے منتظر افراد پر صیہونی حملے میں 100 فلسطینیی شہید اور 1 ہزار زخمی / غزہ میں نئے قتل عام نے اسرائیل کی مجرمانہ حد کو ظاہر کر دیا، تحریک جہاد اسلامی
تہران (ارنا) فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے آج بروز جمعرات غزہ شہر میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جرم نازی حکومت کے جرائم کی حد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
ارنا کے ساتھ خصوصی انٹرویو
پاکستانایران، فلسطین کی اسٹریٹجک حمایت کا عملی نمونہ ہے: وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی
اسلام آباد (ارنا) انسانی حقوق کے امور میں وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی نے اسلامی ممالک بالخصوص غزہ کی جنگ کے بارے میں مغرب کے دوغلے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کو عملی اتحاد کی ضرورت ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کی سٹریٹجک حمایت کا عملی نمونہ ہے۔
-
انسانی حقوق کی بین الاقوامی صورتحال کے بارے میں اجلاس،
سیاستاقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آلہ کار کے طور پر استعمال کرنا بند کریں: ایران کے وزیر خارجہ کا مغرب سے مطالبہ
تہران (ارنا) امیرعبداللہیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف انسانی حقوق کے دعووں کو قانونی اور اخلاقی اعتبار سے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آلہ کار کے طور پہ استعمال کرنا بند کریں۔
-
سیاستغزہ میں اسرائيلی جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی ساکھ برباد کردی ہے: رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای
تہران (ارنا) رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے الاقصی طوفان آپریشن کے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ غزہ کے عوام کے خلاف جرائم اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ اور بے رحمانہ اقدام نے مغربی تہذیب و تمدن کی ساکھ برباد کردی ہے۔
-
سیاستغزہ میں صہیونی جرائم کی روک تھام کے لیے صدر ایران کی بریکس رہنماؤں کو تجاویز
تہران (ارنا) بریکس ممالک کے غیر معمولی اجلاس میں صدر ایران نے صیہونیوں کے جرائم کو روکنے کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے تمام بین الاقوامی اداروں کو مفلوج اور بے اثر بنا دیا ہے۔
-
دنیاصیہونی حکومت کے خلاف عالمگیر مظاہرے، فلسطین کی حمایت، جعلی صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان
تہران – ارنا – مشرق سے لے کر مغرب تک پوری دنیا میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تصویرمغربی اقدار کے تین معانی: مہاجرت، ایل جی بی ٹی کیو اور جنگ
ہنگری کے وزير اعظم ویکٹر اوربن نے جولائي 2023 میں اسٹوڈنٹ کیمپ میں اپنی تقریر کے دوران یورپی یونین پر تنقید کرتے ہوئے کہا: مغربی اقدار کے اب تین معانی ہیں: مہاجرت، ایل جی بی ٹی کیو اور جنگ ۔
-
قائد انقلاب اسلامی کی طلبہ اور مبلغین سے ملاقات
سیاستعصری تقاضوں پر غور نہیں کیا تو تہذیبی تبدیلی کا شکار ہو جائيں گے، دین پر عمل صرف تبلیغ سے ممکن، رہبر انقلاب
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
-
پاکستانی صحافیوں نے ارنا کا معائنہ کیا
سیاستمغربی میڈیا سے مقابلے کے لئے ایران و پاکستان کے درمیان میڈیا تعاون ضروری، ارنا اردو کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو
تہران- ارنا- پاکستان کے چار صحافیوں اور روزنامہ نگاروں نے پیر کے روز ، اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی "ارنا" کا معائنہ کیا اور اس دوران انہوں نے ارنا اور پاکستانی میڈیا کے درمیان تعاون کو مضبوط کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ مغرب کی یک طرفہ رپورٹنگ کا مقابلہ کیا جا سکے۔
-
سیاستمغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہیں بن چکے ہیں: ایرانی اہلکار
تہران، ارنا - ایرانی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری اور بین الاقوامی امور کی عدالتی اتھارٹی کے نائب صدر نے ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں۔
-
سیاستبیرونی بحران پیدا کرنا مغرب کا اپنے اندرونی بحرانوں پر پردہ ڈالنے کا حربہ ہے: ایران
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی حکومت اور کئی یورپی ممالک کا میڈیا پروپیگنڈہ؛ ایرانو فوبیا اور ایرانی قوم کے خلاف ان کے غیر قانونی اور انسانی حقوق کے خلاف اقدامات کو جواز فراہم کرنے کی بے نتیجہ کوشش ہے۔
-
سیاستدو فٹبالرز اور مغربی حکومتوں کے دو مختلف ردعمل
تہران۔ ارنا- اسرائیلی فوجیوں نے 23 سالہ احمد عاطف مصطفی دراغمہ نامی فلسطینی فٹبال کیھلاڑی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ مغربی حکومتوں نے اس جرم پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ دوسری جانب ایک سابق ایرانی فٹ بال کیھلاڑی، جس کا جرم 3 ایرانی پولیس اہلکاروں کے قتل میں ثابت ہو چکا ہے، ایران میں قید ہے۔ مغربی باشندوں نے اس مجرم کو بچانے کے لیے کئی مہمات شروع کی ہیں۔