چوپان نے اس سے قبل 2019 اور 2021 میں مسٹر اولمپیا کا کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔
چوپان کا طلائی تمغہ ایران اور ایشیا دونوں کے لیے پہلا سونے کا تمغہ ہے۔
امریکہ کے درک لانسفورد اور نیک واکر نے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے۔
چوپان کا ایوارڈ 400 ہزار ڈالر ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
نامور ایرانی باڈی بلڈر نے 2022 کا مسٹر اولمپیا ٹائٹل جیت لیا
18 دسمبر، 2022، 4:39 PM
News ID:
84973829
![نامور ایرانی باڈی بلڈر نے 2022 کا مسٹر اولمپیا ٹائٹل جیت لیا نامور ایرانی باڈی بلڈر نے 2022 کا مسٹر اولمپیا ٹائٹل جیت لیا](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/12/18/4/170071997.jpg?ts=1671355061947)
تہران، ارنا - ایرانی مشہور باڈی بلڈر ہادی چوپان جسے 'ایرانی بھیڑیا' کے نام سے جانا جاتا ہے، نے 2022 کا مسٹر اولمپیا مقابلہ جیت لیا۔
متعلقہ خبریں
-
عاہمی جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ؛
ایرانی ویٹ لفٹرز نے 3 تمغے حاصل کیے
ہمدان، ارنا – ایرانی ویٹ لفٹرز نے عالمی جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں تین رنگا رنگ تمغے حاصل…
-
خاتون ایرانی نے فینسنگ کا پہلا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی
تہران، ارنا- ایرانی جونیئر فینسر اعظم بختی نے ترکی میں منعقدہ 2022 اسلامی یکجہتی گیمز میں کانسی…
-
ایرانی بھیڑیا کی عالمی مسٹر اولمپیا مقابلوں میں تیسری پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "ہادی چوپان" جن کا لقب ایرانی بھیڑیا ہے، 2019 عالمی باڈی بلڈنگ…
آپ کا تبصرہ