15 ستمبر، 2019، 12:15 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 83475931
T T
0 Persons
ایرانی بھیڑیا کی عالمی مسٹر اولمپیا مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "ہادی چوپان" جن کا لقب ایرانی بھیڑیا ہے، 2019 عالمی باڈی بلڈنگ مسٹر اولمپیا مقابلوں میں نئی تاریخ رقم دے کر تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی.

اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی نے پہلی بار کے لئے امریکہ میں منعقدہ 2019 مسٹر اولمپیا مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے.
32 سالہ ہادی چوپان کا تعلق ایرانی جنوبی صوبے فارس ہے جنہوں نے پہلی بار کے لئے عالمی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں شرکت کی ہے.
چوپان ایرانی- امریکی نژاد کوچ "ہنی رامبد" کی رہنمائی میں کامیاب ہوگیا.
ایرانی کھیلاڑی کو ان مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے علاوہ " مقبول ہیرو" کا لقب دیا گیا.
امریکہ اور گھانا کے کھیلاڑی "براندون کری اور ویلیام بوناک" بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن پر آگئیں.
نامور ایرانی باڈی بلڈر مرحوم "بیت اللہ عباس پور" نے 2013 کو عالمی مسٹر اولمپیا میں 17ویں پوزیشن اپنے نام کرلی.
مسٹر اولمپیا ایک اعزاز ہے جو ورلڈ باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے ذریعہ ہر سال منعقدہ بین الاقوامی مردوں کے پیشہ ور باڈی بلڈنگ مقابلے کے فاتح کو دیا جاتا ہے۔
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .