تہران، ارنا - ایرانی مشہور باڈی بلڈر ہادی چوپان جسے 'ایرانی بھیڑیا' کے نام سے جانا جاتا ہے، نے 2022 کا مسٹر اولمپیا مقابلہ جیت لیا۔