ایران اور نکاراگوا کے  وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے نکاراگوا کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے اتوار کے روز تہران کے دورے پر آئے ہوئے دنیس مونکادا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور نکاراگوا کے وزرائے خارجہ نے اس سے پہلے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات اور بات چیت کی۔

ایران اور نکاراگوا کے درمیان جامع تعاون پر دستخط

  حسین امیرعبداللہیان اور ان کے نکاراگوا ہم منصب  نے  ایک جامع تعاون کے پروگرام پر دستخط کئے۔


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .