14 دسمبر، 2022، 11:25 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84969950
T T
0 Persons

لیبلز

قطر میں فیفا فین فیسٹ میں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ کے دیکھنے کے مناظر

قطر ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے فٹ بال کے شائقین نے فیفا فین فیسٹیول( Fan Festival ) میں شرکت کر کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان کھیل کو دیکھا۔ فیفا حکام کے مطابق اس فیسٹیول میں 37 ہزار افراد موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .