ایرانی پارلیمنٹ نے تجویز کردہ وزیر مواصلات اور شہری ترقی کو اعتماد کا ووٹ دیا

تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے تجویز کردہ وزیر مواصلات اور شہری ترقی مہرداد بذرپاش کے حق میں ووٹ دیا۔

مہرداد بذرپاش نے ایرانی پارلیمنٹ کے 187 نمائندوں سے اعتماد کا ووٹ حاصل کی اور بطور وزیر مواصلات اور شہری ترقی منتخب ہو گئے.

بذرباش سے قبل رستم قاسمی مواصلات اور شہری ترقی کے وزیر تھے جنہوں نے بیماری کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .