اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑی 2022 کے قطر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد گزشتہ رات ملک واپس ہوگئے۔
ملک کے بعض عہدیداران اور بعض شائقین نے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قومی کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔
ایرانی ٹیم 2022 کے قطر ورلڈ کپ میں برطانیہ، ویلز اور امریکا کے ساتھ ایک گروپ میں تھے۔
ایرانی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں برطانیہ کے خلاف 6-2 کے نتیجے کےساتھ شکست کھائی۔ دوسرے میچ میں 2-0 کےساتھ ویلز کو شکست دے دی اور اپنے تیسرے میچ میں امریکہ کے خلاف 1-0 کے ساتھ شکست کھائی اور اگلے مرحلے تک نہیں پہنچ گئی۔.
آپ کا تبصرہ