26 نومبر، 2022، 7:29 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84954051
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی خلیج فارس میں گیس کی بڑھتی ہوئی پیداواری صلاحیت کی رفتار

تہران، ارنا – ایرانی "پارس" تیل و گیس کمپنی کے ترقیاتی منصوبے کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آنے والے برسوں میں ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے خلیج فارس کے گیس فیلڈز سے اپنی گیس کی پیداوار میں اضافہ کرے گا۔

یہ بات اسماعیل امیری نے ہفتہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی پارس کے فیز 11 ، کیش ، بلال اور فرزاد گیس فیلڈز کی ترقی اہم ترین منصوبوں میں سے ایک ہوگی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .