ایران جلد ہی ناہید سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجے گا

تہران، ارنا – ایرانی وزیر مواصلات اور ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ خیام سیٹلائٹ فعال طور پر کام کر رہا ہے اور متعلقہ حکام اس کی تصاویر حاصل کر رہے ہیں۔

عیسی زارع پور نے کہا کہ ہم موجودہ ایرانی سال میں ناہید سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان خلائی میدان میں بات چیت جاری ہے اور مشترکہ منصوبوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم روس کے تعاون سے خیام-2، خیام-3 اور خیام-4 بنائیں گے اور ہمارا اس ملک کے ساتھ طویل مدتی 4 سالہ پروگرام ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .