ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی
-
وزرائے مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ملاقات
سیاستایران اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کریں گے
ایران اور پاکستان کے وزرائے مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی نے تہران میں ملاقات اور مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
معاشرہانٹرنیٹ کی پانچویں نسل کو بڑھانے کیلئے چینی آلات سے استعمال کرتے ہیں: ایرانی وزیر مواصلات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں چوتھی نسل کے انٹرنیٹ آلات میں سے بہت سے چین میں بنائے گئے ہیں اور ہم انٹرنیٹ کی پانچویں نسل کے لیے بھی چینی آلات استعمال کر سکتے ہیں۔
-
معاشرہایران کی قومی خلائی ٹیکنالوجی کے دن کے موقع پر دو ملکی سیٹلائٹس کی نقاب کشائی
تہران، ارنا – ایرانی قومی خلائی ٹیکنالوجی کے دن منانے کی تقریب کا دو مقامی مصنوعی سیاروں کی نقاب کشائی کے لیے آغاز کیا گیا۔
-
معاشرہمارچ کے آخر تک کم از کم 2 سیٹلائٹ لانچ کریں گے: ایرانی وزیر مواصلات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی رواں سال کے اختتام تک کم از کم دو سیٹلائٹ خلا میں بھیج جائيں گے۔
-
معاشرہایران جلد ہی ناہید سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجے گا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر مواصلات اور ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ خیام سیٹلائٹ فعال طور پر کام کر رہا ہے اور متعلقہ حکام اس کی تصاویر حاصل کر رہے ہیں۔
-
معاشرہایران مستقبل قریب میں ایک نئے سیٹلائٹ کی جانچ کرے گا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایک نئی ایرانی ساختہ لانچ وہیکل کی آزمائش، جو 100 کلوگرام تک وزنی سیٹلائٹ کو مدار میں رکھ سکتی ہے، اگلے دو یا تین ہفتوں میں ہو گی۔
-
معاشرہسال کے آخر تک کئی سیٹلائٹ خلا میں بھیجیں گے: ایرانی وزیر مواصلات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی رواں سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹس خلا میں بھیجیں گے۔
-
معاشرہسپاہ پاسداران کی نور 2 سیٹلائٹ سے امریکی بیس کی اعلیٰ معیار کی تصاویر کی فراہمی
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب کے نور 2 سیٹلائٹ کے ذریعے لی گئی امریکی پانچویں فلیٹ بیس کی نئی تصاویر جاری کی گئی ہیں، جس میں اس سیٹلائٹ کی تصاویر کے اعلیٰ معیار اور بہترین ریزولوشن کو دکھایا گیا ہے۔
-
معیشتایران علاقائی انٹرنیٹ کا مرکز بن جائے گا
تہران ، ارنا – ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں انٹرنیٹ کا مرکز بننے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
معاشرہایرانی سیٹلائٹ لانچ کرنے کی خوشخبری جلد سنائی جائے گی
تہران، ارنا- ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ جلد ہی ایرانی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے بارے میں اچھی خبر آنے والی ہے۔