ایرانی ٹیم نے سات طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت کر ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
میزبان ملک دوسرے اور آرمینیا تیسرے نمبر پر رہا۔
ان مقابلوں کا 6 دنوں تک ترکی کے شہر انقرہ میں انعقاد کیا گیا جس میں 25 ممالک کے کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی ٹیم نے ترکی میں منعقد ہونے والے عالمی مارشل آرٹس کے مقابلوں کے بوڈو شعبے میں چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی کھیلاڑی نے ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا
سنندج، ارنا - کردستان میں کھیل اور نوجوانوں کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایرانی کھیلاڑی "شاہو…
-
ایران ورلڈ کونگ فوتوا چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
بوشہر۔ ارنا- ایرانی کونگ فو فیڈریشن کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ ورلڈ کونگ فوتوا چیمپئن شپ مقابلوں…
-
ایران کی عالمی جوجیتسو چیمپئن شپ میں شرکت
تہران، ارنا- ایرانی ٹیم عالمی مقابلوں اور پیشہ ور برازیلی جوجیتسو میں شرکت کرے گی۔
آپ کا تبصرہ