19 اکتوبر، 2022، 4:38 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84917867
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی ذہین افراد کی عالمی قابلیت کے مقابلوں میں بہترین کارکردگی

تہران، ارنا- ایرانی ذہین افراد نے 2022 عالمی قابلیت کے مقابلے میں دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ایرانی ماہرین امیرمحمد جہانگیر زاد اور امیر فرزام حسینی نے ان مقابلوں کے سائبر سیکورٹی کے شعبے میں دو  کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کرلئے۔
 تفصیلات کے مطابق، 2022 عالمی قابلیت کے مقابلے کا 9 سے 18 اکتوبر تک جنوبی کوریا کے شہر گوی اند میں انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ سویڈن، کینیڈا، چین، جنوبی کوریا، چین اور سنگاپور کی ٹیموں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .