ارنا نمائندے کے مطابق، اسلامی پارلیمنٹ کے بدھ کے اجلاس میں "محمد باقر قالیباف" کی سربراہی سے تجویز کردہ وزیر برائے کام اور سماجی بہبود کی صلاحیتوں اور ان کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
پارلیمنٹ کے عوامی اجلاس میں موجود کل 258 نمائندوں میں سے 176 نمائندوں نے مرتضوی کے حق میں 64 نمائندوں نے ان کی مخالفت میں اور 13 نمائندوں نے رائے دینے سے پرہیز کی؛ 5 ووٹ بھی عالعدم قرار دی گئیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ