17 ستمبر، 2022، 8:32 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84889878
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی کھیلاڑی نے ڈسکس تھرو مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا -  ایرانی معذوروں کی قومی ایتھلیٹکس ٹیم نے 2022 کو مراکش میں منعقدہ گراں پری کے ڈسکس تھرونگ مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

ایرانی معذوروں کی فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق ایرانی کھیلاڑی 'حامد امیری' نے  2022 کو مراکش میں منعقدہ گراں پری کے ڈسکس تھرونگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  31 میٹر اعشاریہ20 سینٹی میٹر کا ریکارڈ بنا کر ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔

اس سے پہلے الناز دارابیان اور سعید افروز  نے اپنے حریفوں کے ساتھ مقابلہ کر کے بالترتیب ایک چاندی اور طلائی کا تمغہ حاصل کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .