پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کا انعقاد؛ ایرانی وزیر سڑک کی موجودگی

تہران، ارنا – ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی کی قیادت میں اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان 21ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔

رستم قاسمی اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ منگل کے روز پاک ایران 21ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔

انہوں نے پیر کے روز ترکمانستان میں خشکی کا شکار ہونے والے ترقی پذير ممالک کی کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے عالمی اور علاقائی نقل و حمل پر موقف کی وضاحت کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .