20 جولائی، 2022، 1:21 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84827907
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی نشست کا آغاز

تہران، ارنا- ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کے درمیان مشترکہ نشست ایرانی دارالحکومت تہران میں شروع ہوئی۔

ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کے درمیان مشترکہ نشست کچھ منٹ پہلے ایرانی دارالحکومت تہران میں شروع ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ شامی وزیر  خارجہ فیصل مقداد گزشتہ رات ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کی دعوت پر تہران پہنچ گئے۔

لیبلز

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .