سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹ خلا میں بھیجیں گے: ایرانی وزیر مواصلات

تہران، ارنا - ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی رواں سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹس خلا میں بھیجیں گے۔

یہ بات عیسی زارع پور نے ہفتہ کے روز کہی۔
انہوں نے ایک نئے سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑنے کے بارے میں سائبر اسپیس میں آنے والی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے یقین دلایا کہ ایران موسم گرما کے اختتام سے قبل جلد ہی ایک نیا سیٹلائٹ لانچ کر دے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .