یہ بات بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکاری نے منگل کے روز خلیج فارس میں امریکی پروازوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے اسرائیل اور خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونیوں کی مایوسی کو اس قسم کے اقدامات کی وجہ قرار دیا۔
جنرل شکاری نے بعض علاقائی ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجرم صہیونی حکام نے اپنی خونخوار حکومت کے خاتمے کی رفتار کا اعتراف کیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کسی اسٹریٹیجک غلطی کی صورت میں، ناقابل تلافی اور پہلے سے زیادہ خطرناک تھپڑ رسید کرے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
خلیج فارس کے اوپر امریکی بمبار طیاروں کی پرواز ایک شو تھی: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان
21 جون، 2022، 1:43 PM
News ID:
84796118
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس پر امریکی B-52 بمبار طیاروں کی پرواز ایک ڈھونگ اقدام تھا۔
متعلقہ خبریں
-
خطے میں کسی بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے: ایرانی بحریہ کے کمانڈر
تہران، ارنا – ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم طاقت کے ساتھ پانی سرحدوں کی سیکوریٹی کو…
-
ایرانی کمانڈر کا پڑوسیوں کو اسرائیل کو خلیج فارس میں قدم جمانے کی اجازت دینے کیخلاف خبردار
تہران، ارنا - پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک بچوں کو مارنے…
-
خلیج تعاون کونسل کے بیان کا مقصد "ہمسایوں کے ساتھ ایران کے سفارتی اقدامات کو بے اثر کرنا" ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے بیان کا مقصد "ہمسایوں…
آپ کا تبصرہ