10 جون، 2022، 3:29 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84783677
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستانی شہر لاہور میں "سلام فرماندہ" کا ترانہ گایا گیا

تہران، ارنا- پاکستان کے ثقافتی مرکز کی حیثیث سے شہر لاہور میں جمعرات کو سلام فرماندہ نامی ترانہ گایا گیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، اس تسبیح کی نظم جسے "سلام فرماندہ" کہا جاتا ہے، شیعوں کے بارہویں امام مہدی (ع) کو مخاطب کیا گیا ہے اور امام زمان (عج) کی آمد کے لیے تیاری کا اعلان کرنے کے بارے میں ہے۔

شیعی ذرائع کے مطابق امام حسن عسکری (ع) کے دور امامت میں عباسی حکومت کے کارندے آپ کے فرزند اور جانشین کی تلاش میں تھے اس لئے امام مہدی (ع) کی ولادت خفیہ رکھی گئی یہاں تک کہ امام حسن عسکری (ع) کے کچھ خاص اصحاب کے سوا کسی کو آپ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .