سلام کمانڈر
-
آرٹس اور ثقافتبغداد میں "سلام کمانڈر" کا ترانہ گایا گیا
بغداد، ارنا - عراقی دارالحکومت بغداد میں جمعے کی شام ایک اہم تقریب میں عراقی شہریوں کے ایک بڑے ہجوم نے "سلام کمانڈر" کا ترانہ پیش کرنے کے لیے ایک اجتماع میں شرکت کی۔
-
تصویرایرانی صوبے زنجان میں "سلام کمانڈر" کا ترانہ گایا گیا
زنجان، ایرانی بچوں اور نوعمروں نے اپنے خاندانوں کے ساتھ صوبے زنجان کے انقلاب چوک میں جمع ہو کر ترانہ "سلام کمانڈر" کو گایا۔
-
معاشرہپاکستانی شہر لاہور میں "سلام فرماندہ" کا ترانہ گایا گیا
تہران، ارنا- پاکستان کے ثقافتی مرکز کی حیثیث سے شہر لاہور میں جمعرات کو سلام فرماندہ نامی ترانہ گایا گیا۔
-
تصویرایرانی صوبے سمنان میں 'سلام کمانڈر' نامی ایرانی ترانے کے گانے کی تصاویر
سمنان، ایرانی بچوں اور نوعمروں نے اپنے خاندانوں کے ساتھ شہر سمنان کے مصلی میں جمع ہو کر ترانہ "سلام کمانڈر" کو گایا۔
-
تصویرایرانی بچوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ "سلام کمانڈر" ترانہ گایا
تہران، ایرانی دارالحکومت میں عظیم الشان آزادی اسٹیڈیم میں جمعرات کو 100 ہزار سے زیادہ ایرانی بچوں اور نوعمروں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ترانہ "سلام کمانڈر!" گایا۔
-
معاشرہ100 ہزار ایرانی "سلام، کمانڈر" گانے کیلئے آزادی اسٹیڈیم میں جمع
تہران، ارنا - 100 ہزار سے زائد ایرانی جمعرات کے روز تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں "سلام، کمانڈر" گانا گانے کے لیے جمع ہوئے۔