یہ بات محمود عباس زادہ مشکینی نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے یونانی آئل ٹینکرز کو قبضے لینے میں دشمن کے کھوکھلاپن اقدامات کے خلاف قائد اسلامی انقلاب کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چوری ایک خفیہ معاملہ ہے اور چور کبھی نہیں بتاتا کہ اس نے کیا کیا۔
عباس زادہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران برائی، چوری اور پابندیوں سے طاقت کے ساتھ مقابلہ کرے گا اور جب چوری اور برائی کے خلاف کارروائی کرے گا، تو اس اقدام کا اعلان کرے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی شفاف ہے، ہمارا ملک ایک طاقتور ملک ہے اور ہم برائی، چوری اور پابندیوں کا مقابلہ کرتے ہیں، اور ہم نے ثابت کیا ہے کہ جب ہم کچھ بھی کرتے ہیں تو شفاف ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آئل ٹینکر کے قبضے کا معاملہ اس فریم ورک اور ان قوانین سے باہر نہیں ہے، دنیا کے لوگ اس طرح کی مغربی غیر حقیقی باتیں سننے کے عادی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے جھوٹے بیانات اسلامی جمہوریہ ایران کے طرز عمل پر اثر انداز نہیں ہوتے ہیں اور ہمیں اپنے قانونی حق سے دستبردار ہونے کا سبب نہیں بنتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اسپیکر:
برائی، چوری اور پابندیوں سے نمٹتے ہیں
5 جون، 2022، 6:37 PM
News ID:
84778365
![برائی، چوری اور پابندیوں سے نمٹتے ہیں برائی، چوری اور پابندیوں سے نمٹتے ہیں](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/06/05/4/169729838.jpg?ts=1654436156049)
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتقامی اقدامات اسلامی جمہوریہ ایران کا قانونی حق ہے اور بین الاقوامی کنونشنوں کے مواد کی بنیاد پر ہم انتقامی اقدامات کر سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزارت خارجہ کا دو یونانی بحری جہازوں کے قبضے پر فرانس اور جرمنی کے بیان پر ردعمل
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے پانیوں میں یونان کے دو آئل ٹینکروں…
-
ایران کا پکڑے گئے یونانی آئل ٹینکروں کے عملے کی گرفتاری سے انکار
تہران، ارنا - ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ ملک نے خلیج فارس کے پانیوں…
-
تیسرے فریق کے حکم سے یونان کیساتھ تعلقات کو خراب نہیں کیا جانا چاہیے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یونان کے ساتھ ایران کے تعلقات کو کسی…
-
سپاہ پاسداران کو خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا گیا
تہران، ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب نے خلیج فارس کے پانیوں میں دو یونانی آئل ٹینکر قبضے میں…
آپ کا تبصرہ