یہ بات سعید سرکار نے جمعرات کے روز تبریز میں ایرانی ٹریکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی کے دورے کے دوران کہی۔
انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ایران نینو ٹیکنالوجی میں دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر ہے۔
سرکار نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی نینو ٹیک مصنوعات آسٹریلیا، جرمنی، برطانیہ، فرانس، روس، ملائیشیا، انڈونیشیا اور یہاں تک کہ لاطینی امریکہ سمیت 45 ممالک کو برآمد کرتا ہے جو کہ فارس ملک کے سائنسدانوں کی مہارت کا ثبوت ہے۔
انہوں نے کہا کا تقریباً 40 ہزار ایرانی ماہرین نینو ٹیکنالوجی سے متعلق مختلف شعبوں میں کام کرتے ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کینسر کے خلاف ادویات کی پیداوار نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کی اہم کامیابی ہے۔
حالیہ برسوں میں، بڑی کمپنیوں نے نینو ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ دی ہے، ایک بین الضابطہ ٹیکنالوجی جو تیل اور گیس کے میدان میں بھی استعمال ہوتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی نینو ٹیک مصنوعات کی سالانہ برآمدات 72 ملین ڈالر سے زیادہ ہے
27 مئی، 2022، 3:49 AM
News ID:
84768497
تبریز، ارنا- ایران کے نینو ٹیکنالوجی ہیڈ کوارٹر کے سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران سالانہ 72 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی نینو ٹیک مصنوعات برآمد کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
دنیا میں نینو سائنس کا 6 فیصد ایران میں تیار کیا جاتا ہے
تہران، ارنا- دنیا میں نینو ٹیکنالوجی کے 6 فیصد کا حصہ ایران میں تیار کیا جاتا ہے اور اب اس…
-
ایران چاندی کے نینو وائر تیار کرتا ہے
تہران، ارنا- ایرانی سائنس کمپنی روناش ٹیکنالوجی پارس نے کامیابی کے ساتھ سلور نینو وائرز تیار…
آپ کا تبصرہ