ہاکس بِل نامی کچھوے کے بچے کا پہلا گروپ خلیج فارس کے پانیوں کی طرف جا رہے ہیں
17 مئی، 2022، 10:25 PM
News ID:
84756901
قشم، ایرانی جزیرے قشم میں ہاکس بِل(hawksbill sea turtle) نامی کچھوے جو معدوم ہونے کے خطرے میں ہیں، کے بچوں کا پہلا گروپ اپنے انڈوں سے نکلنے کے بعد خلیج فارس کے پانیوں کی طرف جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی جنوبی جزیرے قشم میں لکڑی کی کشتی بنانے والا مرکز
قشم، ایرانی جنوبی جزیرے قشم کے گوران گاؤں میں عوام لکڑی کی کشتی کو بنانے پر سرگرم ہیں اور کشتی…
-
ایران میں قشم جیوپارک میوزیم پر ایک جھلک
ایران کے جنوبی جزیرے قشم میں واقع جیوپارک میوزیم کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو قشم کی سیاحتی دلچسبیوں…
آپ کا تبصرہ