جزیرے قشم
-
تصویرایران، جزیرہ قشم میں آب و آوا فیسٹیول
ایران کے جزیرہ قشم کے سلخ گاؤں میں پہلا آب و آوا فیسٹیول منعقد ہوا جس کا مقصد پانی سے متعلق قدیمی روایات کو زندہ رکھنا ہے۔
-
تصویرایرانی جنوبی جزیرے قشم میں امام علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کے مناظر
امام علی کی یوم شہادت کی مناسبت سے جزیرے قشم میں روایتی عزاداری تقریب گزشتہ رات خلیج فارس کے پانیوں کے قریب منعقد ہوئی۔
-
تصویرلافت پورٹ کے گھاٹ
نوروز کے دوران جزیرہ قشم اور صوبے ہرمزگان کے تقریباً 80 فیصد سمندری مسافر شہر خمیر کی پل اور قشم کے لافت بندرگاہوں سے سفر کرتے ہیں۔
-
قشم فری زون اتھارٹی کے سی ای او؛
سیاسترواں سال سے اب تک 4 ملین سیاحوں نے جزیرے قشم کا رخ کیا ہے
قشم۔ ارنا- قشم فری زون اتھارٹی کے سی ای او نے کہا ہے کہ اس علاقے میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں چار گنا اور ملکی سیاحوں کی تعداد میں 60 فیصد اضافے کا اضفہ ہوا ہے اوراس سال کے آغاز سے فروری کے آخر تک، اس جزیرے پر 4 ملین سے زائد سیاحوں نے سفر کیا ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 60 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ہاکس بِل نامی کچھوے کے بچے کا پہلا گروپ خلیج فارس کے پانیوں کی طرف جا رہے ہیں
قشم، ایرانی جزیرے قشم میں ہاکس بِل(hawksbill sea turtle) نامی کچھوے جو معدوم ہونے کے خطرے میں ہیں، کے بچوں کا پہلا گروپ اپنے انڈوں سے نکلنے کے بعد خلیج فارس کے پانیوں کی طرف جا رہے ہیں۔