فلسطینی میڈیا کے مطابق، گزشتہ ہفتے صیہونیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا 18 سالہ حنان خضور شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
شہر جنین پر اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے دوران خضر زخمی ہوا تھا۔
ماہ مقدس رمضان کے آغاز سے شروع ہونے والی فلسطینیوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی زخمی ہوئی ہے۔
گزشتہ دو ہفتوں کے دوران درجنوں فلسطینی شہید یا زخمی ہو چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے منگل کی صبح دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک اور لڑکی کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
مسجد الاقصی پر اسرائیل کا نیا حملہ؛ جمعرات سے اب تک سات فلسطینی شہید
تہران - ارنا - آج جمعہ کی صبح اسرائیلی غاصب حکومت کی افواج نے ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ…
-
مغربی کنارے میں صہیونی فائرینگ میں 3 فلسطینی شہید اور 15 زخمی ہوگئے
تہران، ارنا- شمالی مغربی کنارے کیخلاف ناجائز صہیونی ریاست کے حملے میں 3 فلسطینی شہری شہید اور…
آپ کا تبصرہ