ایرانی شوٹنگ فیڈریشن کے مطابق؛ برازیل میں شوٹنگ ورلڈ کپ میں ہانیہ رستمیان اور گلنوش سبقت الٰہی انفرادی 10 میٹر ایئر پسٹل کے فائنل میں اپنے مخالفین کے خلاف بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر پہنچ گئے۔
اس سے قبل ایک اور ایرانی شوٹر سجاد پورحسینی نے بھی اس زمرے میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔
خواتین اور مردوں کا پسٹل اور رائفل ورلڈ کپ 19 اپریل کو برازیل، ریو ڈی جنیرو میں ہو رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
شوٹنگ ورلڈ کپ؛ ایرانی شوٹرز خواتین کیلئے ایک قابل قبول ریکارڈ
13 اپریل، 2022، 1:29 PM
News ID:
84715158
تہران، ارنا - برازیل میں شوٹنگ ورلڈ کپ کا دوسرا دن منگل کے روز ختم ہوا جب ایران کی دو خواتین پسٹل شوٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد چوتھے اور پانچویں نمبر پر رہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی ایئرگن شوٹنگ ٹیم دنیا کی پانچویں پوزیشن پر کھڑی رہی
تہران، ارنا- ایرانی مردوں کی قومی ائیر گن شوٹنگ ٹیم نے کروشیا میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں…
آپ کا تبصرہ