برازیل
-
سیاستایران اور برازیل نے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا
سینٹ پیٹرزبرگ - ارنا - ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے برکس سیکورٹی حکام کے سربراہی اجلاس کے موقع پر برازیل کے صدر کے معاون خصوصی سلسو اموریم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستپزشکیان: انسانی حقوق کے دعویداروں کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت افسوسناک ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے صیہونی حکومت کے جرائم گنواتے ہوئے انسانی حقوق کے دعویداروں کی جانب سے ان جرائم کی حمایت کو افسوسناک بتایا ہے
-
عالم اسلامبرازیل کا فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر عمل درآمد
تہران (ارنا) برازیل کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی امریکی ممالک کی یونین آف مرکوسور اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری کے بعد عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
-
دنیاداسلوا کے فلسطین کی حمایت کے بیان کی کولمبیا اور بولیویا نے بھی حمایت کردی، اسرائیلی پریشان
تہران/ ارنا- برازیل کے صدر نے چند روز قبل غزہ میں صیہونیوں کے جرائم کو جرمنی کے نازیوں سے قیاس کیا تھا، جس پر صیہونی حکومت آگ بگولہ ہوگئی ہے۔ لیکن اس بیچ کولمبیا اور بولیویا کے صدور نے بھی لولا دا سلوا کی حمایت میں بیان دیا ہے۔
-
دنیابرازیل کی ورکرز پارٹی کے سربراہ کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات، فلسطینی مزاحمت کی مکمل حمایت کا اعادہ
تہران (ارنا) برازیل کی ورکرز پارٹی کے سربراہ نے تحریک حماس کے اسماعیل ھنیہ سے ملاقات میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے حق مزاحمت کی حمایت کی۔
-
اسپورٹسعالمی چیمپئن کے خلاف ایرانی چیتوں کی جیت
تہران (ارنا) ایران کی انڈر 17 فٹ بال ٹیم نے ورلڈ کپ میں برازیل کو 3-2 سے شکست دے کر فتح حاصل کی۔
-
سیاستایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک بات چیت، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایران، مغربی ایشیا میں برازیل کا اہم شریک، برازیل کے نائب صدر
تہران- ارنا- برازیل میں اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران سے ملاقات میں برازیل کے نائـب صدر جیرادو الکمین نے تمام شعبوں میں ایران کے ساتھ تعاون میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
سیاستڈاسلوا: آئندہ برسوں میں ایران برازیل کا اہم تجارتی حلیف ہوگا
تہران- ارنا- برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اپنے سوشل میڈیا میڈیا ایکس (سابق ٹوئٹر) پیج پرایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے اپنی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران آئندہ برسوں میں برازیل کا اہم تجارتی حلیف ہوگا۔
-
سیاستکثیرالجہتی حکمت عملی امن، سلامتی اور استحکام کی بنیاد ہے۔ نائب وزیر خارجہ علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کثیرالجہتی حکمت عملی کو عالمی امن، سلامتی اور استحکام کا بنیادی عنصر قرار دیا۔
-
سیاستایران کثیرالجہتی کو فروغ دینے میں مزید فعال کردار ادا کرے گا: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں برکس اجلاس میں وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی موجودگی اور تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کثیرالجہتی کو فروغ دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعمیری کردار میں اضافہ ہوگا۔
-
سیاستایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی بات چیت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے برازیلی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستامریکی دباؤ کے باوجود دو ایرانی جنگی جہاز برازیل کے ساحل پر لنگر انداز ہو گئے
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے دو جنگی بحری جہاز امریکی دباؤ کے باوجود برازیل کی حکومت کی سرکاری اجازت سے اس ملک کے ساحل پر لنگر انداز ہوگئے۔۔
-
سیاستبولسونارو کے حامیوں نے برازیل کی سرکاری عمارتوں پر حملہ کیا
تہران۔ ارنا۔ برازیل کے سابق صدر ژائیر بولسونارو کے حامیوں نے اتوار کو نیشنل کانگریس (پارلیمنٹ)، سپریم کورٹ اور صدارتی محل پر حملہ کیا۔
-
سیاستفلسطینی عوام کے حقوق کا بھرپور دفاع کریں گے: برازیلی صدر
تہران، ارنا- برازیل کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینیوں کی بھرپور حمایت اور پشت پناہی کرے گا اور ایک آزاد اور خودمختار ملک کے طور پر فلسطین کی آزادی اور خودمختاری کو دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔
-
سیاستایران کی 13 ممالک کے حکام کے ساتھ سفارتی مشاورت
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتی ایلچی نے برازیلی نئے صدر کی حلف برداری تقریب کے موقع پر 13 ممالک کے حکام کے ساتھ ملاقات اور تبدالہ خیال کیا۔
-
سیاستبرازیل میں ایرانی صدر کے ایلچی سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت کے سفارتی نائب نے برازیل کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
تصویر2022 قطر ورلڈ کپ: برازیل اور جنوبی کوریا کے درمیان ٹیموں کا میچ
تہران، برازیل نے جنوبی کوریا کے خلاف 4-1 سے کامیابی حاصل کی۔
-
تصویرورلڈ کپ 2022؛ کیمرون اور برازیل کے میچ پر ایک جھلک
قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے تیسرے راؤنڈ میں کیمرون اور برازیل کی قومی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کی شام کو دوحہ کے "لوسیل" اسٹیڈیم میں ہوا اور کیمرون کی 1-0 سے فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
-
اسپورٹسایرانی ریفری برازیل اور سربیا کے درمیان میچ میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے
تہران، ارنا – ایرانی بین الاقوامی ریفری نے 2022 کے ورلڈ کپ میں برازیل اور سربیا کے درمیان میچ میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔
-
سیاستصدر رئیسی کی اپنے نئے برازیلی ہم منصب کے انتخاب پر مبارکباد
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اپنے نئے برازیلی ہم منصب کو برازیلی جمہوریہ کی صدارت جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستایران کی "لولا داسیلوا" کو برازیل کے صدرات کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے برازیل کے صدراتی انتخابات میں "ایگناسیو لولا داسیلوا" کی فتح پر ان کو اور برازیلی عوان سمیت کو مبارکباد دی۔
-
تصویرایرانی وزیر خارجہ کی برازیلی اور آسٹرین ہم منصبوں سے ملاقات
نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے نیویارک کے دورے پر ہے، آج بروز جمعہ اپنے برازیلی اور آسٹرین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
-
اسپورٹسایرانی کھیل دستے کو برزایل ڈیف اولمپکس میں چار درجے بہتری سے تیسری پوزیشن حاصل
تہران، ارنا- سماعت سے محروم ایرانی کھیل دستے نے برزایل ڈیف اولمپکس میں 40 رنگے برنگے تمغے جیت کرکے وہ 2017 میں ترکی میں منعقدہ سامسون اولمپکس کے مقابلے میں چار درجے بہتری کیساتھ برازیل کے اولمپک تمغوں کی تقسیم کے ٹیبل میں تیسرے نمبر پر آگیا۔
-
اسپورٹسایرانی تائیکوانڈو ٹیم کی برازیل کے ڈیف اولمپکس میں پہلی پوزیشن
تہران، ارنا - ایران کی تائیکوانڈو ٹیم نے برازیل میں منعقدہ 2021 کے ڈیف اولپک مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے مظاہرہ کرتے ہوئے ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی برازیل 2021 ڈیف اولمپکس میں شاندار کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی کمائٹ ٹیم نے سمر ڈیف اولمپکس کے فریم ورک کے اندر مقابلوں کے فائنل میں ترکی کی ٹیم کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
معیشتبرازیل میں ایرانی پیٹروکیمیکل صنعت کی صلاحیتوں کا تعارف
تہران، ارنا- خلیج فارس کے پیٹرو کیمیکل انڈسٹریز گروپ کے سی ای او نے برازیل کی کمپنیوں سے ایران کی پیٹرو کیمیکل صنعت کے ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ میں حصہ لینے کا مطالبہ کیا۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی برازیل کے عالمی تیر اندازی مقابلوں میں چوتھی پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی ٹیم نے برازیل میں منعقدہ شوٹنگ ورلڈ کپ کے چھٹے دن 25 میٹر (اسپیڈ) میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی شارٹ فلم کو بین الاقوامی فیسٹیول میں تین ایوارڈز مل گیا
رشت، ارنا – ایرانی فلمساز حامد اریب کی بنائی گئی شارٹ فلم "Bubble" نے برازیل میں گرالہ بین الاقوامی ماہانہ فلم ایوارڈز میں جیوری سے تین ایوارڈز جیتے۔
-
اسپورٹسشوٹنگ ورلڈ کپ؛ ایرانی شوٹرز خواتین کیلئے ایک قابل قبول ریکارڈ
تہران، ارنا - برازیل میں شوٹنگ ورلڈ کپ کا دوسرا دن منگل کے روز ختم ہوا جب ایران کی دو خواتین پسٹل شوٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد چوتھے اور پانچویں نمبر پر رہیں۔