یہ بات ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان عباس زادہ مشکینی نے کہی۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات ایران کے لیے ایک واضح راستے کے فریم ورک کے اندر کیے گئے تھے، مذاکرات کا کچھ حصہ سیاسی مسائل سے متعلق ہے اور اگلے ہفتہ کے روز ویانا میں ایران کے چیف مذاکرات کار علی باقری کنی کی موجودگی میں جوہری مذاکرات کاروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں مذاکرات کے سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی چیف مذاکرات کار کی پارلیمنٹ میں مذاکرات کی پیش رفت کی وضاحت
6 اپریل، 2022، 1:04 PM
News ID:
84707117
تہران، ارنا – ایرانی چیف مذاکرات کار علی باقری کنی 9 اپریل کو پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی میں مذاکرات کی پیش رفت کی وضاحت کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
مذاکرات برائے مذاکرات قابل قبول نہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات برائے مذاکرات قابل قبول نہیں بلکہ ایک…
-
ویانا مذاکرات میں مثبت پیش رفت / ایک ہفتے کا تعطل
تہران، ارنا - ویانا مذاکرات آج سے ایک ہفتے کے لیے معطل رہیں گے جبکہ مذاکرات کاروں نے تسلیم…
-
مذاکرات کی تکمیل کیلیے امریکہ کے سیاسی فیصلے کی ضرورت ہے
تہران، ارنا - ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کو انجام…
آپ کا تبصرہ