علی باقری
-
سیاستایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
تہران (ارنا) ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم (ACD) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں شروع ہوگيا۔
-
سیاستغزہ کے حوالے سے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں ایران کی 9 تجاویز
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں غزہ کے حوالے سے 9 تجاویز پیش کیں اور امید ظاہر کی کہ غزہ کے معصوم لوگوں کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے اس اجلاس کے عملی اور فوری نتائج برآمد ہوں گے۔
-
سیاستایران کے قائم مقام وزیر خارجہ بیروت سے دمشق کے لیے روانہ
تہران(ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ، لبنان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج منگل کی صبح بیروت سے شام کے دارالحکومت دمشق کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
سیاستصیہونی حکومت مزاحمت کے ہاتھوں رسوا ہوئی ہے، علی باقری
تہران (ارنا) فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں شہید ابراہیم رئیسی اور امیر عبداللہیان کی اصولی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے علی باقری نے کہا کہ مزاحمت نے صیہونیوں کو نہ صرف جنگی، سیاسی اور قانونی لحاظ سے رسوا کیا ہے بلکہ انہیں عالمی سطح پر گزشتہ 75 سالوں کی نسبت سفارت کاری کے میدان میں بھی ناکامی کا سامنا ہے۔
-
سیاستعلی باقری: پڑوسیوں کے ساتھ کشیدگی میں کمی کا سلسلہ یقینی طور پر جاری رہے گا
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں تناؤ میں کمی ایران کی اسٹریٹجک پالیسی اور علاقائی تعاون کے لیے ایک موثر حکمت عملی ہے جو یقینی طور پر جاری رہے گی.
-
سیاستبرکس کا مضبوط ہونا، منصفانہ عالمی نظام کے مترادف: نائب وزیر خارجہ علی باقری
ماسکو/ ارنا- ایران کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے کہا ہے کہ برکس رکن ممالک، باہمی تجارت میں ڈالر سے وابستگی کم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
دنیا"روس اور اسلامی دنیا کا اجلاس" کازان میں جاری، توجہ کا مرکز بنا شمال- جنوب ٹرانزٹ کوریڈور
ماسکو/ ارنا – کازان فورم یا روس اور اسلامی تعاون تنظیم کے ارکان کا مشترکہ بین الاقوامی اجلاس، روس کے تاتارستان علاقے میں جاری ہے۔ اس موقع پر فینانس اور لاجسٹکس کے موضوع پر سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہے۔
-
دفاعایران اسرائیل کی اگلی غلطی کا بہت سخت جواب دے گا، باقری
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے ایران کی سرزمین پر دوبارہ نظر ڈالی تو ان کو پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب ملے گا۔