گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، مزید تین ہزار 519 افراد کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 450 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر 7 ملین 171 ہزار 165 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
اب تک کورونا سے متاثرہ 6 ملین 890 ہزار 768 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔
کورونا کا شکار ایک ہزار 591 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 63 ملین 965 ہزار 637 افراد نے پہلی خوراک،56 ملین 954 ہزار و 468 افراد نے دوسری خوراک اور26 ملین 315 ہزار 325 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 49 ملین 658 ہزار 476 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا سے متاثرہ 53 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر140 ہزار 368 افراد کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کورونا وائرس کی تازہ ترین شرح اموات
تہران، ارنا- ایران میں گزشتہ 24 گنٹھوں کے دوران، مزید 583 افراد کورونا سے جان کی بازی ہارگئے…
-
ایران میں کورونا وائرس کی تازہ ترین شرح اموات
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، مزید 140 افراد کورونا…
آپ کا تبصرہ