حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کے روز علی مملوک کے ساتھ ملاقات کی۔
انہوں نے اس ملاقات میں خطے میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مہم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی انتھک کوششوں کا ذکر کیا اور شامی سلامتی کے مشیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے شام کی حکومت اور قوم کے لیے مسلسل حمایت کا یقین دلایا۔
علی مملوک نے اپنی طرف سے علاقائی امن و سلامتی کو مضبوط بنانے بالخصوص دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم کردار کا حوالہ دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کا منفرد کردار قابل احترام ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
دمشق، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے شام کیقومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران،شام قومی سلامتی اداروں کے سربراہوں کا دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
دمشق - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے قومی سلامتی اداروں کے سربراہوں نے ایک ملاقات…
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران صف اول میں شامل ہے: ایرانی مذہبی اسکالر
تہران - ارنا- عالمی فورم کی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے…
آپ کا تبصرہ