قاسم سلیمانی
-
عالم اسلاممسئلہ فلسطین حریت پسند دنیا اور بیدار ضمیر انسانوں کا اولین مسئلہ ہے، صدر رئیسی
ارنا/ تہران- اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ نشست کے دوران صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور اس مظلوم اور مستحکم قوم پر صیہونی حکومت کے مظالم نے نہ صرف ہمارے علاقے کے مسلمانوں بلکہ دنیا کے تمام حریت پسند اور بیدار ضمیر انسانوں کو تشویش مین مبتلا کردیا ہے۔
-
سیاستدنیا میں ایک نیا نظام تشکیل پا رہا ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دنیا میں ایک نیا نظام تشکیل پا رہا ہے اور مستقبل میں ان پیش رفت سے دنیا کے آزاد اور آزادی پسند ممالک کو فائدہ پہنچے گا۔
-
سیاستمسئلہ فلسطین کو دیگر تمام علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفتوں کی روشنی میں کبھی بھی مدھم نہیں ہونا چاہیے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی ہستی سے نفرت کی عمومی حالت فلسطین اور اسلامی ممالک کی سرحدوں سے تجاوز کر چکی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ مسئلہ فلسطین اب بھی عالم اسلام کے لیے سب سے اہم مسئلہ ہے اور اسے دیگر تمام علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفتوں کی روشنی میں کبھی بھی مدھم نہیں ہونا چاہیے۔
-
سیاستایران کی شام کے دیر الزور میں شہری اہداف پر امریکی حملے کی مذمت
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشرقی شام کے علاقے دیر الزور میں امریکی افواج کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
معیشتایران عراق تجارت کی راہ میں بینکاری رکاوٹوں کو دور کیا جانا چاہیے: سنیئر نائب ایرانی صدر
تہران، ارنا - سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران عراق تجارت کی راہ میں بینکاری رکاوٹوں بالخصوص توانائی کے شعبے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سیاستدشمن احتجاج کو فسادات میں بدلنا چاہتے ہیں: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا - ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حالیہ پیش رفت نے ظاہر کیا ہے کہ بدامنی کے پیچھے اہم عناصر (موساد، سی آئی اے اور ان کے اتحادی گروپ) احتجاج کو جرائم کی جگہ اور نو داعش دہشت گردی میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
-
سیاستیکطرفہ پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: ایرانی اہلکار
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے ظالمانہ پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سب سے بڑا منظم منصوبہ قرار دیا، جس کا انتظام امریکہ کرتا ہے اور کئی مغربی ممالک اس پر عمل درآمد کرتے ہیں۔
-
سیاستایران نے برطانوی اداروں اور اہلکاروں پر پابندیوں کا اعلان کر دیا
تہران، ارنا- ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ متعلقہ حکام کے فیصلوں کے مطابق اور متعلقہ قانونی بنیادوں اور تعزیری میکانزم کے فریم ورک کے اندر اور قسم کے جواب دینے کے تناظر میں برطانوی اداروں اور افراد کو دہشت گردی، تشدد، نفرت پھیلانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی حمایت میں دانستہ رویے کے پس منظر کے خلاف متعدد پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ۔
-
سیاستصدر رئیسی کا نیویارک سے واپسی کے بعد مقبول استقبال
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت کا نیویارک سے تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
-
سیاستضمانتوں کے بغیر معاہدہ بے معنی ہے: صدر رئیسی
نیویارک، ارنا - ایران کے صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک کے سفر کے موقع پر کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی کی وجہ سے ضمانت کے بغیر معاہدہ ایران کے لیے بے معنی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی شام کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
دمشق، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے شام کیقومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستترک عوام کا صیہونی صدر کے دورہ ترکی کیخلاف احتجاج
تہران، ارنا - ترکی کے کئی شہروں اور علاقوں میں ناجائز صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرتزوگ کے دورہ ترکی کی مذمت کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے اور نعرہ لگایا کہ "ہم سب قاسم سلیمانی ہیں"۔