ایرانی حکومت کی ملک کی تمام بستیوں کو تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم

تہران، ارنا -نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ملک کی تمام بستیوں کو تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرنا حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

یہ بات سید صولت مرتضوی نے منگل کے روز صوبے کہگیلویہ و بویراحمد کے شہر کوہرنگ کے گزستان گاؤں کے دورے کے موقع پر کہی۔
انہوں نے کہا کہ وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی حکومت ملک کی تمام بستیوں کو تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ضروری انفراسٹرکچر فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .