انٹرنیٹ
-
دنیاپوری دنیا میں انٹرنیٹ میں اختلال کے بارے میں مائیکرو سافٹ کا بیان۔
تہران – ارنا – مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ سروسز میں عالمی اختلال کے بارے میں بیان جاری کردیا ہے
-
معاشرہایرانی دیہاتوں کا معیاری انٹرنیٹ سے 83 فیصد کنکشن
تہران، ارنا- تازہ ترین اعداد و شمار اور خبروں کے مطابق، ایران میں 20 سے زیادہ گھرانوں والے تقریباً 83% دیہاتی علاقوں معیاری انٹرنیٹ سے کنکشن ہے۔ نیز 1401 کے شمسی سال کے آخر تک ایران کے تمام دیہات، ملک کے مستحکم اور تیز رفتار مواصلاتی نیٹ ورک سے منسلک ہو جائیں گے۔
-
معیشتایرانی حکومت کی ملک کی تمام بستیوں کو تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم
تہران، ارنا -نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ملک کی تمام بستیوں کو تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرنا حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔