ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے منگل کے روز 14 مارچ کو پاکستان، یونان، بلغاریہ، بنگلہ دیش، بوسنیا اور ہرزیگووینا، گھانا، سینیگال اور نمیبیا کے اسپیکروں کو الگ الگ پیغامات میں قومی دنوں کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
قالیباف نے مذکورہ ممالک کی پارلیمانوں کے ساتھ پارلیمانی تعلقات کی مضبوطی کے فروغ پر زور دیتے ہوئے ان ممالک کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات اور دلچسبی امور پر باہمی تعاون کے فروغ کیلیے ایرانی پارلیمنٹ کی آمادگی کا اظہار کیا
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ