ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز جمعرات کے روز امیر کویت «شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح» کے نام سے ایک پیغام میں اس ملک کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد دی۔
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے نام ایک پیغام میں صدر مملکت نے ملک کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کی بھرپور کوششوں کی بدولت تمام شعبوں میں تعلقات اور تعاون کا نیا باب کھلے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ