ایشین سلیلم چیمپئن شپ کی شرکت کیلیے ایرانی کھیلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

تہران، ارنا - ایرانی سلیلم چیمپئن شپ کی شرکت کیلیے ایرانی کھیلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

2022 ایشیائی سلیلم چیمپئن شپ 20 سے 22مارچ تک تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں منعقد ہوگی جن مقابلوں میں ہمارے ملک کے تین کھیلاڑی حصہ لیں گے۔

اسفندیار شیرمحمدی ان مقابلوں میں قومی سلیلم ٹیم کے کوچ ہیں اور نیروانا اسدبیگی، محدثہ حسن پور اور محمد مہدوی نیا اس ٹیم کے کھیلاڑی ہیں۔ ایرانی ٹیم 13 اپریل کو ان مقابلوں کی شرکت کیلیے ٹھائی لینڈ میں روانہ ہو گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .