8 مارچ، 2022، 3:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84676201
T T
0 Persons

لیبلز

دو ایرانی فلموں کی بھارتی میلے میں نمائش

تہران، ارنا-  ایرانی فلم ساز 'پوریا پروینی  کی دو فلم ' Single takeاور Result کو ہندوستان میں دوسرے بین الاقوامی بلیک بورڈ فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق انڈین بلیک بورڈ فلم فیسٹیول ان فلم سازوں کے لیے ہے جو فلم سازی میں اور نئی فلمیں بنانے کا تجربہ کرتے ہیں۔

یہ (Single Take) شارٹ فلم کی تیسری اور (Result) کی مختصر فلم کی چوتھی بین الاقوامی موجودگی ہے۔

(Single Take) شارٹ فلم کی کہانی کا خلاصہ یوں آیا  ہے: میں جانتا ہوں کہ ان حالات کے باوجود اچھی فلم نہیں ہوگی، لیکن مجھے اسے بہرحال بنانا چاہیے۔۔۔

اس فلم کے اداکار مہرزاد نیکنام، بابک پرہام، مریم گودرزی، محمدرضا حیدری، محمد میر علی اکبری ، کیکاوس شکوہی، علی شاہحسینی اور روشنک فریدی ہیں۔

یہ فلم بچوں کی سرنوشت اور مستقبل پر والدین کے تعلیمی طریقوں کے اثرات کے بارے میں ہے۔

 (Result) کی فلم کے اداکاربھی آتیلا ربطی، مہرزاد نیکنام، فرشید رضوی، محمد ذولقدری‌ہا اور سحر ذوالقدری‌ہا ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .