ایران کی قومی نوجوان اسنو بورڈنگ ٹیم کی رکن ایلیا جانی نے لبنان میں بین الاقوامی سنو بورڈنگ مقابلے کے پہلے دن دوسرا سونے کا تمغہ جیت لیا۔
اس ایونٹ میں مرتضیٰ سعید ان کی کوچنگ کر رہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی کیھلاڑی نے سنو بورڈنگ کے عالمی مقابلے میں دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا
28 فروری، 2022، 4:05 PM
News ID:
84666560

تہران، ارنا - ایک ایرانی کیھلاڑی نے لبنان میں سنو بورڈنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی اسکینگ کھیلاڑیوں کو سرمائی پیرا اولمپکس میں 2 کوٹے حاصل
تہران، ارنا- ہالینڈ کی میزبانی میں منعقدہ اسکینگ ورلڈ کپ کے پہلے دن ایرانی دستے نے پانچویں،…
-
خاتون ایرانی کھیلاڑی نے یورپی پیراسکی کپ کی چوتھی پوزیشن جیت لی
تہران، ارنا- خاتون ایرانی کھیلاڑی نے یورپی پیراسکی کپ میں اعلی کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
آپ کا تبصرہ