28 فروری، 2022، 4:05 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84666560
T T
0 Persons
ایرانی کیھلاڑی نے سنو بورڈنگ کے عالمی مقابلے میں دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا - ایک ایرانی کیھلاڑی نے لبنان میں سنو بورڈنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا۔

ایران کی قومی نوجوان اسنو بورڈنگ ٹیم کی رکن ایلیا جانی نے لبنان میں بین الاقوامی سنو بورڈنگ مقابلے کے پہلے دن دوسرا سونے کا تمغہ جیت لیا۔
اس ایونٹ میں مرتضیٰ سعید ان کی کوچنگ کر رہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .