28 فروری، 2022، 1:04 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84666242
T T
0 Persons
ایران نے پیرا اولمپک تیر اندازی کی عالمی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – دو ایرانی ایتھلیٹس "اصغر زارعی نژاد اور غلام رضا رحیمی" نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی پیرا اولمپکس کلاسیکل تیر اندازی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

اصغر زارعی نژاد اور غلام رضا رحیمی پر مشتمل ایرانی مردوں کی ٹیم نے پیرالمپکس تیر اندازی کے فائنل میں برطانیہ کو 5-4 سے شکست دے کر اس مقابلے کا طلائی تمغہ جیت لیا۔
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت دبئی نے 19 سے 27 فروری تک پیرا اولمپک تیر اندازی کی عالمی چیمپئن شپ کی میزبانی کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .