10 فروری، 2022، 6:26 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84646667
T T
0 Persons
تاجک وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان کو ایرانی قومی دن کی آمد پر مبارکباد

تہران، ارنا- تاجکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام میں ایک پیغام میں ان کو ایرانی قومی دن کی آمد پر مبارکبادی دی۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "سراج الدین مہرالدین" نے آج بروز جمعرات کو "حسین امیر عبداللہیان" کے نام میں ایک پیغام میں ان کو ایرانی قومی دن کی آمد پر مبارکباد دی۔

تاجک وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ ان کا یقین ہے کہ دوستی اور بھائی چارے کی اقدار، تاجکستان اور ایران کے عوام کی تاریخی اور تہذیبی مشترکات کی روشنی میں دونوں ممالک کے درمیان مفید تعلقات مزید ترقی کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے تعمیری پہلوؤں کی راہ ہموار کریں گے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .