یہ بات ایرانی وزارت صحت کے تعلقات عامہ کے نمائندہ محمدہ ہاشمی نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن اختیاری ہو گی اور جو لوگ چاہیں انہیں ایرانی ساختہ پاستووکووک یا سینوفارم ویکسین سے ٹیکہ لگایا جا سکتا ہے اور یہ ویکسینیشن دو خوراکوں پر مشتمل ہو گی۔
اب تک مجموعی طور پر 6 کروڑ 5 لاکھ 13 ہزار 855 افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک، 5 کروڑ 3 لاکھ 51 ہزار 657 افراد کو دوسری خوراک اور 1 کروڑ 4 لاکھ 85 ہزار 764 افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری خوراک مل چکی ہے۔ ویکسین کی کل تعداد 129 ملین 22 ہزار 276 خوراکیں ہیں۔
ایران میں حال ہی میں اومیکرون کی نسل نظر آنا شروع ہوئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران میں 9 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا آغاز
25 جنوری، 2022، 1:29 PM
News ID:
84626206
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں منگل کے روز 9 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگنا شروع ہو جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کورونا کی ابتر صورتحال، ایک دن میں 655 افراد کا انتقال
تہران، ارنا- ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا وبا سے متاثرہ مزید 655 افراد کا انتقال…
-
ایران میں ٹیکے لگائے جانے والوں کی تعداد 114 ملین 650 ہزار سے زائد خوراک تک پہنچ گئی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت صحت، علاج اور طبی تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں ٹیکے لگائے…
-
ایران میں اب تک تقریبا 14ملین افراد کورونا ویکسین حاصل کر چکے ہیں
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کی ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایران بھر میں اب تک تقریبا 14…
آپ کا تبصرہ